علاقائی
- Home
- News
راولا کوٹ:مسافر وین کھائی میں گرنے4 مسافر جاں بحق،3 زخمی
جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں
شائع شدہ 5 hours ago پر Dec 23rd 2024, 5:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مظفرآباد: آزاد کشمیرکے ضلع راولا کوٹ میں مسافر وین کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں4 مسافر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
حادثہ روالا کوٹ کے علاقے آزاد پتن کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، وین علاقہ تراڑکھل سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حادثہ ہو گیا۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پلندری منتقل کر دیا گیا۔
ملٹری کورٹس کی 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں ، عوامی رد عمل سامنے آ گیا
- 4 منٹ قبل
کسانوں کے دن کسان دیوس پر بھارتی حکومت سے کسان بے حد مایوس
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے ، امریکہ کا پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ متعصبانہ ہے
- ایک گھنٹہ قبل
یورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویش
- 44 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میںمودی حکومت کا انفراسٹرکچرکا قیام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی
- 2 گھنٹے قبل
لوئر دیر بلامبٹ پارک پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں بھی نامکمل، جاری شدہ فنڈز غائب
- 21 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات