علاقائی
- Home
- News
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
شائع شدہ 5 hours ago پر Dec 23rd 2024, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات:خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کےگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغان تاجک سرحدی علاقہ ، گہرائی 165کلومیٹر تھی۔
واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
لوئر دیر بلامبٹ پارک پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں بھی نامکمل، جاری شدہ فنڈز غائب
- 29 منٹ قبل
ملٹری کورٹس کی 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں ، عوامی رد عمل سامنے آ گیا
- 11 منٹ قبل
یورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویش
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے ، امریکہ کا پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ متعصبانہ ہے
- 2 گھنٹے قبل
کسانوں کے دن کسان دیوس پر بھارتی حکومت سے کسان بے حد مایوس
- 2 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات
- 3 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات