- Home
- News
بابائے قوم کا 148 واں یوم پیدائش ، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سب سے اہم تقریب مزار قائد پر ہوئی ، جہاں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ پی ایم اے کیڈٹس کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو خصوصی سلام بھی پیش کیا گیا۔
گارڈز کی تبدیلی کے بعد گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے وزرا سمیت دیگر اہم شخصیات مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
اس کے علاوہ شہریوں کی بھی بڑی تعداد بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر حاضری دیں گے جبکہ دوسری جانب ملک بھر میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
شکار پور : نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو پولیس کانسٹیبل شہید
- 12 گھنٹے قبل
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی
- 10 گھنٹے قبل
نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی امرا پہنچا دیاگیا
- 12 گھنٹے قبل
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے والوں کاشکریہ اداکرینگے، شیخ وقاص اکرم
- 11 گھنٹے قبل
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب
- 11 گھنٹے قبل
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے، وزیر اطلاعات
- 11 گھنٹے قبل