دنیا
- Home
- News
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری،اسپتال پر بمباری سے45 افراد شہید،متعد د زخمی
غزہ سٹی میں اسرائیل نے گزشتہ رات ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید ہوئے
شائع شدہ 21 hours ago پر Dec 27th 2024, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سےفلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہسپتال کے قریب حملہ کیا جس کے نتیجے میں 45 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی اسپتال کے قریب اندھا دھند بمباری سے 5 میڈیکل اسٹاف سمیت 45 افراد شہید ہوگئے۔
دوسری جانب غزہ سٹی میں اسرائیل نے گزشتہ رات ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید ہوئے۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر 7 اکتوبر 2023 سے اب تک جاری حملوں میں 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔ جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔
وزیراعظم کا اووربلنگ اور بجلی چوری میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
- 4 minutes ago
سندھی زبان کے نامور شاعر شیخ ایاز کو دنیا چھوڑے 26 برس بیت گئے
- an hour ago
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ حرکت،غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو آگ لگا دی،بمباری سے50 فلسطینی شہید
- 14 minutes ago
شدید دھند کےباعث ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
- 2 hours ago
مراکش میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک
- an hour ago
سلمان خان نے فلم سکندکا ٹیزر ملتوی کر دیا، مگر کیوں؟
- 44 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات