چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا


سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتہ خرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے دلی تعزیتی پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
چیئرمین پی سی بی نے سوگوار خاندان کے لیے صبر اور استقامت کے ساتھ اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور ان کے لیے دعا بھی کی۔
خیال رہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے 16 اکتوبر 2020 کو ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
عمر گل نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹئی20 میچوں میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔

بھارتی وزیر اعظم مودی کے ریمارکس گمراہ کن اور یکطرفہ ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل
- 35 منٹ قبل

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست ،پاکستان نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا
- 2 گھنٹے قبل

ایبٹ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق،3افراد زخمی
- ایک منٹ قبل

خضدار : ایس ایچ او حب کے گھر پردستی بم حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
- 6 گھنٹے قبل

ایلون مسک کا آئندہ سال مریخ پر اسٹار شپ مشن بھیجنے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

آسٹریلیا : میچ کے دوران مقامی کلب کے کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل