صدر مملکت و وزیر اعظم کا جمی کارٹر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں جمی کارٹر کے اہل خانہ اور امریکہ کی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔


وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے آج (پیر) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں جمی کارٹر کے اہل خانہ اور امریکی عوام سے تعزیت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ جمی کارٹر کو ان کی انکساری، تدبر، عالمی امن کیلئے کوششوں اور انسان دوست شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، صدرآصف علی زرداری نے امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں جمی کارٹر کے اہل خانہ اور امریکہ کی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے عالمی امن اور انسانی حقوق کے لئے جمی کارٹر کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کا دور حکومت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
- 36 منٹ قبل
وزیر اعظم کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
- 7 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 11 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ : 13 دہشتگرد ہلاک،80مسافر بازیاب
- 10 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے پر بھارت میں جشن کا سماں
- 7 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
- 3 منٹ قبل

جعفر ایکسپریس میں دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سکیورٹی ذرائع
- 18 منٹ قبل

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
- 27 منٹ قبل

پنجاب حکومت کا ایجوکیشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
- 8 منٹ قبل

پاکستان اور چین کا 14 ویں جے سی سی اجلاس کے جولائی میں انعقاد پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل