میانوالی : ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر 2افراد جان کی بازی ہار گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 30th 2021, 8:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق میانوالی میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میانوالی میں تلہ گنگ روڈ پر موسی خیل پہاڑی میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔ جس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اور حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ماربل کی ٹائلوں سے لوڈ تھی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






