نئے سال کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوا ہے،صرافہ بازارایسوسی ایشن
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 3rd 2025, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: نئے سال کے آغاز سے ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہے۔
اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعددس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 397 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2657 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر عائد پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
یوم حق خودارادیت پر کشمیر یو ں کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
- ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں امن پاکستان کی خوشحالی کےلیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات