عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں اور ملزمان کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 4th 2025, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) اسلام آباد نےڈی چوک پر 26 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران درج کیے گئے مقدمات میں مزید 40 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
نسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں،عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں اور ملزمان کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا۔
دوران سماعت پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے وکلا سردار مصروف ، انصر کیانی ، آمنہ علی ، مرزا عاصم بیگ ، مرتضی طوری عدالت پیش ہوئے۔
واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز 250 ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں، 150 کی ضمانت کی درخواستیں خارج کی گئیں۔
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 2 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 2 گھنٹے قبل
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات