مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،نئی قیمت کیا ہے؟
سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 4th 2025, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل تین روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 29 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں2200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Advertisement
مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل حکام کے پاس درخواست جمع کرا دی
- ایک گھنٹہ قبل
طلبہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں اور نہ کسی کا ایندھن بنیں،وزیر اعلی مریم نواز
- ایک گھنٹہ قبل
برازیلین ماڈل جولیانا آئسن کی ناک پر کتے نے کاٹ لیا
- 2 گھنٹے قبل
عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
- 2 گھنٹے قبل
کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ ہی بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
- 3 منٹ قبل
سابق ڈپٹی ا سپیکر پنجاب رولنگ کیس،سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات