Advertisement

ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار

 پولیس ذرائع کے مطابق ڈی سی پر فائرنگ کے واقعے میں مطلوب دو اہم شرپسندوں کو کرم سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 دن قبل پر جنوری 5 2025، 10:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار

ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ میں پولیس کو کریک ڈاؤن کے دوران اہم کامیابی مل گئی،حملے میں ملوث 2 شرپسندوں کو گرفتارکرلیاگیا۔

 پولیس ذرائع کے مطابق ڈی سی پر فائرنگ کے واقعے میں مطلوب دو اہم شرپسندوں کو کرم سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق گرفتار شرپسند ایف آئی آر میں بھی نامزد ہیں جبکہ انہیں حراست میں لے کر تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اس کے علاوہ کرم و مضافات میں دیگرملزمان کی گرفتاری کریک ڈوان کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement