پی ایس ایکس میں کاروبار کے آغاز پر نمایاں تیزی، ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
100 انڈیکس میں 1596 پوائنٹس اضافےکے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 649 پوائنٹس تک پہنچ گیا

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 8th 2025, 3:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی، انڈیکس میں ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی کا رجحان ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے باعث ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 1596 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 649 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
گزشتہ روز (منگل کو) کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئےوزیراعظم مصر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 2 گھنٹے قبل

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

جب تک علی امین کا استعفی منظور نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی تصور ہوگا، فیصل کریم
- 4 گھنٹے قبل

پاک افغان سرحدی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ہزاروں پوائنٹس کی کمی
- 4 گھنٹے قبل

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 8 منٹ قبل

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- 17 منٹ قبل

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 2 گھنٹے قبل

اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے،جسٹس جمال مندو خیل
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات