عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے

شائع شدہ 7 months ago پر Jan 8th 2025, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر 45 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔
خیال رہے کہ دونوں بینچ مارکس کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے پانچ دن تک مسلسل اضافہ ہوا اور خام تیل کی دونوں اقسام جمعے کو اکتوبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 7 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 8 گھنٹے قبل

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 6 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 6 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 10 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات