پاکستانی یونیورسٹیوں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لئے دس بہترین یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز دی۔
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کی بہتری کیلئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور بزنس کونسل کے اشتراک سے تیار کردہ معیار کو یقینی بنانے کے لائحہ عمل پر موثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیاہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستانی نژا دامریکی پروفیسر مدثر وائیں سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی ، احسن اقبال نے اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت قومی ترقی میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ماہرین کے کردار کو سراہا۔
انہوں نے پاکستانی یونیورسٹیوں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لئے دس بہترین یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز دی۔
پروفیسر مدثر وائیں کیلیفورنیا میں مقیم معیار یقینی بنانے والے ماہرین سے ہیں اور انہوں نے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے انہوں نے امریکہ کے بورڈ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تسلیم شدہ معیار کو یقینی بنانے کے اصولوں پر روشنی ڈالی۔
لکی مروت :سی ٹی ڈی کی بڑی رروائی، تین مطلوب دہشت گرد ہلاک
- 17 منٹ قبل
ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی چوک احتجاج:عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
- 2 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسماعیل خان:کوہ سلیمان کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
- 30 منٹ قبل
دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری، کون کونسے پاکستانی شامل؟
- ایک گھنٹہ قبل
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے امیر جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
سرگودھا میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
- 2 گھنٹے قبل
4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل
- ایک گھنٹہ قبل
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا
- 33 منٹ قبل
بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے، جسٹس محمدعلی مظہر
- 4 گھنٹے قبل
نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟وزارت خزانہ نے بتا دیا
- 10 منٹ قبل