9 مئی واقعات: جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
دوران سماعت ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 9th 2025, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نے 9 کو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
کیس کی سماعت اے ٹی سی کےجج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کی۔
کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نےشاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں،تاہم دوران سماعت ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





