اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں سابق صدرپرفرد جرم عائد ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 10th 2025, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیو یارک:نیو یارک کی اپیل کورٹ نے اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکارکردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم امتناع نہ دیا توآج نومنتخب امریکی صدرکوسزا سنا دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
مین ہیٹن کی عدالت کے جج نے صدارتی استثنا کی بنیاد پرکیس کو ختم کرنے سے انکارکردیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں سابق صدرپرفرد جرم عائد ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




