وزات خزانہ نے نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام کرناشروع کر دیا
کسی بھی وزارت، ڈویژن یا محکمے میں نئی آسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی، نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گی


اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع کردیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق تمام فالتوآسامیاں ختم اورنئی آسامیوں کی تخلیق پرپابندی ہوگی، اس حوالے سےوزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنز، محکموں کو ہدایات جاری کر دی ۔
دستاویز کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے آسامیوں کی تفصیلات 6 فروری تک طلب کرلیں ،۔
کسی بھی وزارت، ڈویژن یا محکمے میں نئی آسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی، نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گی۔
دوسری جانب وزارت خزانہ نےمنظور شدہ، پُر اورخالی آسامیوں کی تفصیلات مانگی ہیں، وزارت خزانہ نے 31 جنوری تک منظورشدہ آسامیوں کا ڈیٹا مانگا ہے، تین سال عرصے سے خالی آسامیوں کی نشاندہی اور ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے گواہ غلام مصطفیٰ نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا
- 4 hours ago

فیصل مسجد کے احاطے میں شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
- 4 hours ago
صدر مملکت آصف علی زرداری آج 10 سے زائد نئے وزراء سے حلف لیں گے
- 4 hours ago

نواز شریف کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
- 28 minutes ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس : اداکار ساجد حسن نے بیٹے سے متعلق بیان ریکارڈ کر ادیا
- 10 minutes ago
واپڈا کی جانب سےآبی وسائل کی منصوبہ بندی اور انتظامات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر کانفرنس
- 2 hours ago

نئے شامل ہونے والے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا ایک اور انقلابی اقدام
- 2 hours ago
لاہور : الحمراء میں استاد میانداد خان فیسٹیول کا کامیاب انعقاد
- 3 hours ago

چیمپئنز ٹرافی: بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ منسوخ
- 5 hours ago

رواں ماہ مہنگائی کی شرح دو سے تین فیصد تک رہنے کا امکان
- 3 hours ago
پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
- 20 minutes ago