Advertisement

غزہ جنگ:حماس کی جوابی کارروائی میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں بھی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے،اسرائیلی حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر جنوری 12 2025، 9:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ جنگ:حماس کی جوابی کارروائی میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حماس کے ساتھ غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میںمزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران 6 سپاہی زخمی بھی ہوئےہیں۔ 
اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) نے سپاہیوں کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں بھی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اسرائیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سے 37 سال کے درمیان ہیں جبکہ زخمی ہونے والے 2 فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 

Advertisement
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد ،وزیر اعظم  اور آرمی چیف  شرکت کریں گے

  • 44 منٹ قبل
عالمی تجارتی جنگ ، پی ایس ایکس سمیت ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان

  • 2 گھنٹے قبل
ٹیرف میں نرمی کیلئے  50 سے زائد ممالک کا  امریکہ سے رابطہ

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، کارروائی میں 8 خوارج ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
ایران نے امریکی صدر کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

بلوچستان کے ضلع گوادر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

سکیورٹی فورسز  نے کیپٹن حسنین اختر کی شہادت کا انتقام لے لیا، 9 خوارج کو جہنم

سکیورٹی فورسز نے کیپٹن حسنین اختر کی شہادت کا انتقام لے لیا، 9 خوارج کو جہنم

  • 2 گھنٹے قبل
حماس کا  اسرائیل کو منہ توڑ جواب، 10 راکٹ داغ دیئے

حماس کا اسرائیل کو منہ توڑ جواب، 10 راکٹ داغ دیئے

  • 4 گھنٹے قبل
جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

  • 5 منٹ قبل
آئی ایم ایف نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے  نئی جرسی کی رونمائی کر دی

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے نئی جرسی کی رونمائی کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
کھیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے ، وزیر اعلی ٰ پنجاب