Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی نگرانی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جنوری 14 2025، 7:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی  اور  بشریٰ بی بی کیخلاف   تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی نگرانی کریں گے، ٹیم میں سب انسپکٹر کاشف ریاض اور شمس خان شامل ہیں۔

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تحقیقات کرے گی، ٹیم عدالت کی معاونت اور قانونی کارروائی آگے بڑھائے گی۔ 

Advertisement
Advertisement