انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو

شائع شدہ a month ago پر Jan 17th 2025, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ کروانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جا تی ہے۔
واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیےبھارتی صحافیوں کو ویزے جاری
- 3 گھنٹے قبل

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

ایران کا امریکا اور اسرائیل کودو ٹوک جواب ، "ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں"
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں، نندیتا داس
- ایک گھنٹہ قبل
9 مختلف کارروائیوں میں 111.1 کلو گرام منشیات برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟
- 2 گھنٹے قبل

نواب شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

میٹا نے انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے ، راکھی ساونت
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کا 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام پہلے ایلومینائی گالا ڈنر 2025ء کا انعقاد
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات