Advertisement
پاکستان

پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

اعلامیہ   میں  کہا گیا ہے کہ  پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jan 18th 2025, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ 

اعلامیہ   میں  کہا گیا ہے کہ  پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، یہ فیصلہ عدالتی نظام کی شفافیت کو مزید مضبوط کرے گا۔   

پاکستان بار کونسل   نے کہا ہے  ملک  کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان میں قانون سب کیلئے برابر ہے، اگرچہ فیصلہ سابق وزیر اعظم کیخلاف ہے مگر قانونی عمل کی نگرانی جاری رکھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں قانون کا احترام کریں اور عوام کو مشتعل نہ کریں۔   

Advertisement
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیےبھارتی صحافیوں کو ویزے جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیےبھارتی صحافیوں کو ویزے جاری

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد ونواح  میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد ونواح  میں زلزلے کے جھٹکے

  • 2 گھنٹے قبل
مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے ، راکھی ساونت

مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے ، راکھی ساونت

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کا  125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا  125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ  میں گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق

نواب شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام پہلے ایلومینائی گالا ڈنر 2025ء کا انعقاد 

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام پہلے ایلومینائی گالا ڈنر 2025ء کا انعقاد 

  • 3 گھنٹے قبل
سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
 اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں، نندیتا داس

 اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں، نندیتا داس

  • ایک گھنٹہ قبل
میٹا نے انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کر دیا

میٹا نے انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
9 مختلف کارروائیوں میں 111.1 کلو گرام منشیات برآمد

9 مختلف کارروائیوں میں 111.1 کلو گرام منشیات برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ایران کا امریکا اور اسرائیل کودو ٹوک جواب ، "ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں" 

ایران کا امریکا اور اسرائیل کودو ٹوک جواب ، "ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں" 

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement