نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
نائب وزیر اعظم اسلام آباد میں افغان باشندوں کی تیسرے ملک منتقلی سے متعلقہ امور کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

شائع شدہ a month ago پر Jan 18th 2025, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے امور خارجہ اور داخلہ کی وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مراکش کشتی سانحے کے پاکستانی متاثرین کو بھرپور اور بروقت مدد کی فراہمی یقینی بنائیں۔
نائب وزیر اعظم اسلام آباد میں افغان باشندوں کی تیسرے ملک منتقلی سے متعلقہ امور کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
اسحاق ڈار نے انسانی اسمگلنگ کے مسئلے کے حل کیلئے مربوط حکومتی ردعمل کی ہدایات بھی جاری کیں ، اجلاس میں مراکش کے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا جس کے نتیجے میں کئی اموات ہوئی ہیں۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیےبھارتی صحافیوں کو ویزے جاری
- 4 hours ago
پنجاب حکومت کا 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ
- 3 hours ago
9 مختلف کارروائیوں میں 111.1 کلو گرام منشیات برآمد
- 2 hours ago

میٹا نے انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کر دیا
- 3 hours ago

ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیر حراست ملزم بیٹے لطیف آکاش نے اعتراف جرم کرلیا
- 6 minutes ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟
- 3 hours ago

مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے ، راکھی ساونت
- 2 hours ago

ایران کا امریکا اور اسرائیل کودو ٹوک جواب ، "ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں"
- 4 hours ago

اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں، نندیتا داس
- 2 hours ago

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار
- 3 hours ago

نواب شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق
- 4 hours ago

بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات