انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک ریاض اور دیگر کے خلاف ثبوت موجود ہیں اور مقدمات درج ہیں اور انہیں عدالت میں ان کا سامنا کرنا چاہئے۔


وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو ناقابل تردید ثبوتوں کی بنیاد پر انیس کروڑ پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔
ٹیلی ویژن پر ایک پیغام میں کہا کہ یہ پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے ، انہوں نے کہا کہ شریک مجرم ملک ریاض کو بھی اس مقدمے میں مفرور قرار دیا گیا ہے اور نیب متحدہ عرب امارات کی حکومت سے رابطے سمیت اس کی واپسی کے لئے قابل اعتماد اقدامات کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیب پہلی بار تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ایسے با اثر لوگوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک ریاض اور دیگر کے خلاف ثبوت موجود ہیں اور مقدمات درج ہیں اور انہیں عدالت میں ان کا سامنا کرنا چاہئے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب غیر جانبداری سے قانون کے مطابق کام کررہا ہے۔

جعفر ایکسپریس حملہ، وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے
- 4 گھنٹے قبل

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا، امریکی صدر کا یو ٹرن
- ایک گھنٹہ قبل

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ، علی امین گنڈاپور کےو ارنٹ گرفتاری برقرار
- ایک گھنٹہ قبل

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار محمود خلیل کو وکلا سے بات کرنے کی اجازت
- 3 گھنٹے قبل

26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری ملائیشیا سے بے دخل
- 3 گھنٹے قبل

دہشت گرد کا شکار جعفر ایکسپریس ٹرین کے ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے
- 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنے کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش اور برفباری متوقع
- ایک گھنٹہ قبل

اگلے ماہ چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
- 13 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین
- 13 گھنٹے قبل