آئی سی سی کے آفیشل لوگو سےمتعلق پوچھے گئے سوال پر بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سیکیا نےتصدیق کی ہم آئی سی سی کی ہدایات پر عمل کریں گے۔


بھارت نےچیمپینز ٹرافی میں اپنی ٹیم جرسی پرپاکستان کا نام لکھنے کی تصدیق کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکرٹری دیوجیت سیکیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشل کرکٹ کونسل قوانین پر مکمل طور پر عمل کریں گے۔
کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک بز‘ کےمطابق بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئےآئی سی سی کی جانب سے آفیشل لوگوں سے متعلق مقرر کردہ اصولوں پرعمل کرے گی۔
آئی سی سی کے آفیشل لوگو سےمتعلق پوچھے گئے سوال پر بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سیکیا نےتصدیق کی ہم آئی سی سی کی ہدایات پر عمل کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سےسوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گردش کررہی تھیں کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہیں چھاپنا چاہتا، تاہم سیکریٹری بی سی سی آئی کےاس بیان کے بعد یہ معاملہ اب ختم ہوگیا ہے۔
2017میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام ٹیموں کی جرسی پر انگلینڈ اور ویلز کا نام شامل تھا، اسی طرح پاکستانی کھلاڑیوں نے ورلڈکپ 2023 کی شرٹس پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا اس ایونٹ کے لوگوں میں بھارت کا نام شامل تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 10 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 10 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 10 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل






