‘دھی رانی پروگرام’ کے تحت بہاولنگر میں 49 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد
اس موقع پر ممبران اسمبلی میاں عبدالغفار کالوکا وٹو، سہیل خان زاہد، انعام شوکت باری، کاشف نوید پنسوتہ اور کمشنر بہاولپور مسرت جبین بھی موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ‘دھی رانی پروگرام’ کے تحت بہاولنگر میں 49 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے خصوصی شرکت کی اور اس پروگرام کو پنجاب کی تاریخ کا منفرد فلاحی منصوبہ قرار دیا۔
سہیل شوکت بٹ نے اس موقع پر کہا کہ رواں سال پنجاب میں 3000 اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی، جس کا مقصد خواتین کی خودمختاری اور سماجی ترقی کے لئے ایک بڑا قدم ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کو ڈبل بیڈ، پنکھے، کھانے کے سامان اور ایک لاکھ روپے کی سلامی فراہم کی جا رہی ہے، انہوں نے نوبیاہتا جوڑوں کو خصوصی مبارکباد دی اور ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کے لئے دعا کی۔
اس موقع پر ممبران اسمبلی میاں عبدالغفار کالوکا وٹو، سہیل خان زاہد، انعام شوکت باری، کاشف نوید پنسوتہ اور کمشنر بہاولپور مسرت جبین بھی موجود تھے۔

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سوار تمام افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ٹرمپ
- 17 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
- ایک دن قبل

وزیر اعظم نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

قومی شناختی نظام میں بڑا انقلاب،فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ، 41خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟
- ایک دن قبل

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- 43 منٹ قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
- 20 گھنٹے قبل

وادیٔ لیپہ میں شدید برف باری، پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
- 3 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)
