پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں،فخر عالم


کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار ،اداکار ،اورمیزبان فخر عالم کےگھر میںچوری کی واردات ہوئی ہے، چوروںنے اداکار کے گھر کا صاف کردیا۔
ٖفخر عالم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر یہ افسوسناک خبر دیتے ہوئے بتایاکہ چوروں نے کراچی میں میرے گھر کو لوٹ لیا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

میزبان نے نتہائی پریشان کن ہے، مجھے امید ہے کہ ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے، میرے لیے چیزیں اہم نہیں ہیں لیکن ذہنی سکون کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اور یہ ہی ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ اس واردات میںذہنی سکون کا اصل نقصان ہوا ہے، برائے مہربانی تمام افراد چوکنا رہیں۔
تاہم فخر عالم کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ لوٹ مار کی واردات کے دوران وہ گھر میں موجود تھے یا نہیں اور نہ ہی ان کی جانب سے کسی بھیی قسنم کے نقصان کی تفصیلات فراہم کی گئیں ہیں۔
دوسری جانب چوری کے اس واقعے پر میزبان کے مداحوں کی جانب سےمذمت کی جارہی ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل








