جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےلیے9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 6th 2025, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن جلاس میںلاہورہائیکورٹ کےلیے 9ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا۔
اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کے لیے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور کیا گیا،جوڈیشل کمیشن نے لاہورہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کے لیے 9 ناموں کی منظوری دے دی گئی۔
جوڈیشل کمیشن کی جانب سے حسن نواز مخدوم، ملک وقار حیدراعوان، سردار اکبرعلی، جاوید اقبال وینس، سید احسن رضا کاظمی، محمد جواد ظفر، خالد اسحاق، ملک محمد اویس خالد اور چوہدری سلطان محمود کے ناموں کی منظوری دی گئی۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





