Advertisement
تجارت

شہریوں کے لیے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی 

حکومت عوام کو دیگر چیزوں میں بھی ریلیف دے ،رمضان سے قبل گیس کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے ،شہری

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Feb 9th 2025, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہریوں کے لیے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی 

کراچی:گیس کی بندش سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی۔
ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی ہوگئی۔
 ایل پی جی 290 روپے سے کم ہوکر 250 سے 260 روپے فی کلو پر آگئی ہے جس پرشہری بہت خوش ہیں۔
 شہریوں کاکہناہے کہ حکومت عوام کو دیگر چیزوں میں بھی ریلیف دے ،رمضان سے قبل گیس کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے ۔
شہریوں نے یہ بھی مطالبہ کیاہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی کم ہونی چاہئے۔

Advertisement
آسٹریلیا : میچ کے دوران مقامی کلب کے کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گئے

  • 11 گھنٹے قبل
خضدار : ایس ایچ او حب کے گھر پردستی بم حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی

بھارتی وزیر اعظم مودی کے ریمارکس گمراہ کن اور یکطرفہ ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست ،پاکستان نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

ایبٹ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق،3افراد زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 7 منٹ قبل
اسرائیل کے  غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید

  • 9 منٹ قبل
والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
تحریک انصاف کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل

  • 10 گھنٹے قبل
وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement