مملکت کے یوم تاسیس کے موقع پر سرکاری، نجی اور غیرمنافع بخش اداروں میں تعطیل ہوگی، وزارت افرادی قوت
![GNN Web Desk](/_next/image?url=%2Fimages%2Fplaceholder-maroon.jpg&w=256&q=75)
شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر فروری 12 2025، 11:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے 22 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کے یوم تاسیس کے موقع پر سرکاری، نجی اور غیرمنافع بخش اداروں میں تعطیل ہوگی۔
خیال رہے مملکت میں ہفتہ وار تعطیل جمعہ اور سنیچر کو ہوتی ہے۔ امسال یوم تاسیس سنیچر 22 فروری کو ہوگا۔ سنیچر کو ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے یوم تاسیس کی چھٹی بعض اداروں میں جمعرات جبکہ بعض میں اتوار کو ہوگی۔
![سہ ملکی سیریز،جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129503%2F12140347c4256a8.webp&w=3840&q=75)
سہ ملکی سیریز،جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
بھارتی وزیراعظم کو عالمی سطح پر سبکی ، فرانسیسی صدر کا مصافحہ کرنے سے انکار
- 6 گھنٹے قبل
![سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129480%2F1212231706569e5.webp&w=3840&q=75)
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم
- 5 گھنٹے قبل
![چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129470%2F395690_680833_updates.webp&w=3840&q=75)
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- 7 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی
- 14 منٹ قبل
عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا
- 9 گھنٹے قبل
![وزیراعظم سےآئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات، میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129472%2F867741_12549035.jpg&w=3840&q=75)
وزیراعظم سےآئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات، میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل
![کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کے بنکرز گرانے کا عمل جاری](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129509%2F10-11.jpg&w=3840&q=75)
کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کے بنکرز گرانے کا عمل جاری
- 3 گھنٹے قبل
![پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129468%2F2649731-zartajgul-1717829137-600x450.webp&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 8 گھنٹے قبل
![رجب طیب اردوان دوروزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129518%2Fturkey-president.jpg&w=3840&q=75)
رجب طیب اردوان دوروزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
- 23 منٹ قبل
![سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے، وزیر اعظم](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129506%2F867772_48700546.jpg&w=3840&q=75)
سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے، وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل
![جناح ہاؤس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان بے قصور قرار](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129469%2F867737_45625463.jpg&w=3840&q=75)
جناح ہاؤس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان بے قصور قرار
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات