لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم’’ ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کی شوٹنگ جاری،موسیقار ذوالفقار عطرے کا آخری گانا بھی شامل
ذوالفقار علی عطرے ہمارے ملک کے نامور موسیقار تھے ہیں،ان کے بنائے ہوئے گانے پاکستان فلم انڈسٹری کا سرمایہ ہیں،گلوکار محسن عباس


لاہور:لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے، جس میں موسیقار ذولفقار عطرے کا بنایا گیا ہوا آخری گانا بھی شامل ہے،
فلم میں موسیقار ذوالفقار عطرے کے فلم کے لئے بنائے آخری گانے کی ریکارڈنگ ہوئی، جس کو گلوکار محسن عباس حیدر نے ریکارڈ کرایا ۔
فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کے لئے بنائے گانے کی ریکارڈنگ ادریس خان اسٹوڈیو میں کی گئی۔
اس موقع پر گلوکار محسن عباس حیدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی عطرے ہمارے ملک کے نامور موسیقار تھے ہیں،ان کے بنائے ہوئے گانے پاکستان فلم انڈسٹری کا سرمایہ ہیں۔
واضح رہےکہ ویلکم ٹو پنجاب کے لئے موسیقار ذوالفقار عطرے مرحوم کے کیرئیر کا آخری گانا ہے گانے کے شاعر نعیم وزیر ،پروڈیوسر صفدر ملک ،ہدایتکار شہزاد رفیق ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 گھنٹے قبل





