ایچ ای سی 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجوایشن پروگرام موخر کرنے پر راضی
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجوایشن پروگرام موخر کرنے پر رضامندی ظاہرکردی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں کئی وائس چانسلرز نے دوسالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ وائس چانسلرز کا کہناتھاکہ اس سال نئی پالیسی پر عملد رآمد نہیں کیا جاسکا اور پالیسی پر بہتر انداز میں عمل کے لیے مزید وقت درکار ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے خوشخبری
نجی ٹی وی کے مطابق وی سیز کے تحفظات کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ گریجوایشن پروگرام موخرکرنے پر رضامندی ظاہر کردی اور اس حوالے سے ایک نوٹفیکیشن بھی جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 4 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 4 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 44 منٹ قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



