ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کو اپنی ڈیوٹی اور ورکنگ ٹائم کے متعلق بتانا ہوگا۔

محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے رکن اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکی سرکاری ملازمین کو دوسری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ملازمت کے حوالے سے بریفنگ دیں یا پھر گھر جانے کے لیے تیار رہیں۔
ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کو اپنی ڈیوٹی اور ورکنگ ٹائم کے متعلق بتانا ہوگا۔
ایلون کا کہنا ہے اس حوالے سے وفاقی ملازمین کو جلد اِی میل ارسال کردی جائے گی، اِی میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے ایلون مسک کو نئے محکمے ڈوج کا سربراہ بنایا ہے جو فیڈرل ملازمین کی کارکردگی جانچنے اور اخراجات بچانے کیلئے کام کرے گا۔
ایلون مسک کی جانب سے دوسری وارننگ کے بعد امریکی وزارت خزانہ نے اپنے ملازمین کو جلد سے جلد ایلون مسک کو ای میل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ پینٹا گون سمیت متعدد اداروں نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 6 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- a day ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 8 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- a day ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- a day ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 9 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 4 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- a day ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 8 hours ago






