ذرائع کے مطابق ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول کے پلان کے لیے آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔


پاکستان کے آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے مسائل و اقدامات، ڈیزاسٹر رسک اسٹریٹجی، فضائی اور آبی آلودگی کی روک تھام پر بریفنگ دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول کے پلان کے لیے آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سرکاری عمارتوں کی تعمیر میں گرین بلڈنگ کوڈز لاگو کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
آئی ایم ایف کو وفاق اور صوبوں کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کےلئے روابط پر بھی بریفنگ دی گئی اور نئے منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کے لئے فنڈز رکھنے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی۔
بریفنگ میں آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم کو بتایا گیا کہ پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے اور مزید نقصان کا خدشہ، سال 2030 تک بھاری سرمایہ کاری درکار ہے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 3 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 6 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 7 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)