وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا تھا کہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔
عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کو سماعت ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا، سماعت کی آئندہ تاریخ سے متعلق کل آگاہ کیا جائے گا۔
اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، کیس کی سماعت کل سپیشل جج سینٹرل نے اڈیالہ جیل میں کرنا تھی،17 فروری 2025 کو کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کی گئی تھی جس کے بارے میں وکلا کو آگاہ کیا گیا تھا۔
وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا تھا کہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، عدالتی عملے نے فون پر بتایا کہ سماعت آج نہیں ہوگی، سماعت بغیر کارروائی 27 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 2 منٹ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل