دنیا میں سب سے طویل اور مختصرروزہ کس ملک میں رکھا جا رہا ہے اور کتنے گھنٹے کا ہے؟
پاکستان میں روزے کا دورانیہ بارہ گھنٹے اور اٹھاون منٹ ہوگا


دنیا کے مختلف ممالک میں سورج کے طلوع و غروب کے اوقات مختلف ہونے کے باعث روزے کے دورانیے میں بھی نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔
رواں برس رمضان المبارک کے دوران دنیا کا سب سے طویل روزہ سوئیڈن اور ناروے میں ہےجہاں روزے کا دورانیہ ساڑھے بیس گھنٹےہیں، جب کہ سب سے مختصر روزہ جنوبی امریکی ملک چلی میں ہے، جس کا دورانہ گیارہ گھنٹے ہیں۔
سویڈن اور ناروے کے بعد سب سے طویل روزہ گرین لینڈ اور آئس لینڈ میں رکھا جارہا ہے جس کا دورانیہ بیس گھنٹے طویل ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان میں روزے کا دورانیہ بارہ گھنٹے اور اٹھاون منٹ ہوگا۔
عرب ممالک میں سب سے طویل روزہ الجزائر میں ہوتا ہے جس کا دورانیہ 16 گھنٹے 44 منٹ ہے۔
جبکہ برازیل، جنوبی افریقا، ارجنٹائن، نیوزی لینڈ، دبئی، نئی دہلی اور انڈونیشیا میں روزہ ساڑھے بارہ گھنٹے طویل ہوگا،اسی طرح مدینہ منورہ، نیویارک، امریکا اور استنبول میں روزے کا دورانیہ تیرہ گھنٹے ہوگا۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل






