گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی


کراچی:ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میںآج پھر اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار روپے کااضافہ سےہوا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سوےنے کی نئی قیمت 3لاکھ 7ہزار روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2571روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 63ہزار 203روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28ڈالر کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئِ قیمت س 2ہزار 921ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28ڈالر کی کمی ہونے سے نئی عالمی قیمت 2893ڈالر کی سطح پر آگئی تھی جب کہ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل



