ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے جہاز کی ملتان ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 9:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے جہاز میں فنی خرابی کی وجہ سے ملتان ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔
ابتدائی معلومات کے تحت جہاز کے انجن کا پریشر لیک ہونے کے باعث لینڈنگ کی گئی ہے ۔جہاز میں قنی خرابی کے بعد بلاول بھٹو بزریعہ روڈ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 12 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 16 hours ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 8 hours ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 16 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 8 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



