عالمی یوم خواتین پر لاہور میں فیسٹیول کا انعقاد ، وزیر اطلاعات پنجاب سمیت دیگر سیاسی و سماجی خواتین شریک
ملک کی وزیراعلیٰ بھی ایک خاتون ہیں اور سینئر وزیر بھی ایک خاتون ہیں اس لیے خواتین ہر شعبہ میں خود کو منوا رہی ہیں اب خواتین کے استحصال کیخلاف موثر کارروائی کی جاتی ہے


عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے لاہور میں فیسٹیول سجا وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
مختلف پروگرامز اور اسٹالز کا انعقاد کیا گیا الحمرا آرٹس کونسل میں منعقدہ خواتین ڈے کے حوالے سے منعقدہ فیسٹیول میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سینئر اداکارہ عذرا آفتاب، اداکار راشد محمود، تسلیمہ ہاشمی سمیت دیگر شریک ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج کی عورت کمزور نہیں اب خواتین اپنے حقوق کو جان چکی ہیں ۔
ملک کی وزیراعلیٰ بھی ایک خاتون ہیں اور سینئر وزیر بھی ایک خاتون ہیں اس لیے خواتین ہر شعبہ میں خود کو منوا رہی ہیں اب خواتین کے استحصال کیخلاف موثر کارروائی کی جاتی ہے۔
قانون تک رسائی خواتین کیلئے آسان ہے خواتین کی معاشرے میں خدمات اور مسائل پر مذاکرے میں شرکا نے تفصیلی روشنی ڈالی اور ان کے مسائل اور حل کیلئے تجاویز پیش کیں فیسٹیول کے آخر میں معاشرتی ظلم و ستم۔کا۔شکار خواتین سے متعلق ڈرامہ شرم دی گل پیش کیا گیا فیسٹیول میں شریک شرکا کا کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کے حقوق کیلئے موثر آگہی کی ضرورت ہے ۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل






