لاہور: پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر کومتعارف کروا دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2021, 8:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے آئی ٹی سسٹم میں خرابی کے بعد متبادل ذرائع ڈھونڈ لیا، محکمہ ریلوے نےعوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر کومتعارف کروا دیا۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق کال سینٹر پر روزانہ کی بنیا د پر چوبیس گھنٹے سروس فراہم کی جائے گی، کا ل سینٹر پرریزرویشن اور بکنگ کے مسائل کیلئے فوری حل کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ریلوے انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کالز کا ریکارڈ بھی محفوظ رکھا جائے گا۔
خیال رہے کہ ریلوے کا آن لائن سسٹم 26جنوری 2021کو کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔ ملک بھر میں ریلوے کا بکنگ کا نظام خراب ہونے کے باعث مسافر کو بھی سخت پریشانی کا سامنا تھا۔ بکنگ کا نظام بیٹھ جانے سے ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تھا۔

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 2 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 6 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 4 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 2 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 4 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 4 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات