Advertisement
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں دوسرے روزبھی برقرار

گزشتہ روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں  سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 16 گھنٹے قبل پر مارچ 11 2025، 5:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں دوسرے روزبھی برقرار

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج دوسرے روزبھی سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔  
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا 3لاکھ 6ہزار روپے پر برقرار ہے ،دس گرام سونے میں 2لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر استحکام ہے ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 2910 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے ۔
خیال رہے گزشتہ روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں  سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement