مالی سال 2025 میں سولر پینل، ٹرانسفارمرز اور بجلی کے ترسیلی آلات میں 60 فیصد اضافہ ہوا،دستاویزات


اسلام آباد: وزارت تجارت نے گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔
سینٹ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ اور 136 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں،جبکہ گزشتہ 5 سال کے دوران 291 ارب ڈالر کی درآمدات ہوئیں۔
درآمدات میں اضافے کی بنیادی وجہ معاشی نمو ہے،مالی سال 2020 میں تجارتی خسارہ 23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوا،اور مالی سال 2021 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوا۔
اسی طرح مالی سال 2022 میں تجارتی خسارہ 48 ارب 35 کروڑ ڈالر ہوا۔ مالی سال 2023 میں تجارتی خسارہ 27 ارب 47 کروڑ ڈالر ہوا۔ اور گزشتہ مالی سال 2024 میں تجارتی خسارہ 24 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوا۔
مالی سال 2025 میں سولر پینل، ٹرانسفارمرز اور بجلی کے ترسیلی آلات میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ بجلی کے ترسیلی آلات کی درآمدات 31 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک جا پہنچیں۔
دستاویزات کے مطابق صنعتی مشینری کے آلات میں 20 فیصد، ٹیکسٹائل مشینری میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ آٹو پارٹس کی درآمدات میں 58 فیصد اضافہ ہوا۔
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 29 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 منٹ قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 14 منٹ قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 37 منٹ قبل

.jpg&w=3840&q=75)


.webp&w=3840&q=75)




