تعلیمی اداروں کے معاملات ریاستیں خود دیکھیں گی، امریکا میں سکولوں کا نظام انتہائی گر چکا ہے


امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےمحکمہ تعلیم ختم کردیا اور ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں، تعلیمی اداروں کے معاملات ریاستیں خود دیکھیں گی، امریکا میں سکولوں کا نظام انتہائی گر چکا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سکولوں کے طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی، محکمہ تعلیم کے پاس بڑی عمارتیں ہیں مگر تعلیم نہیں، محکمہ تعلیم بند کرنے سے ریاستی گورنر خوش ہیں، لنڈا میک محکمہ تعلیم کی آخری سیکرٹری ہوں گی،اداروں کو اپنی کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم یوکرین اور روس کے ساتھ اچھا کام کر رہے ہیں، یوکرین کے ساتھ معدنیات پر جلد معاہدہ ہو جائے گا، معدنیات کی امریکی پیداوار بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔
ڈیموکریٹس نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا اقدام تباہ کن قراردے دیا، چک شومر نے کہا کہ ٹرمپ کے ہولناک فیصلے سے اساتذہ، طلبہ اور والدین متاثر ہوں گے۔

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی
- 10 گھنٹے قبل
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ایل10،پشاورزلمی کی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 12 گھنٹے قبل

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 16 منٹ قبل

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 9 گھنٹے قبل

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 10 گھنٹے قبل

نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، نکھار اور مزید مواقع دینے کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ مختص کریں گے ، وزیر تعلیم
- 10 گھنٹے قبل
وفاق کا کینالز کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 20 منٹ قبل