خیال رہےکہ گزشتہ روزمقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوگیا تھا

شائع شدہ 21 hours ago پر Mar 22nd 2025, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کی کمی ریکار ڈ کی گئی جس کے بعد 24 گرا م سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 18ہزار روپےہو گئی ۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 72ہزار 633روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 3022ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 19ڈالر کم ہوئی تھی جب کہ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوگیا تھا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،گزشتہ 48 گھنٹوں میں 130 فلسطینی شہید
- 2 hours ago

ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے
- 5 hours ago

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری
- 5 hours ago

پاکستان اور افغانستان کا دوطرفہ چیلنجز سے نمٹنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
- 4 hours ago
وفاق خیبر پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف
- 2 hours ago

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت سروسز چیفس کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد
- 5 hours ago

جنگ بندی کی خلاف ورزی اور سکیورٹی ایجنسی چیف کو ہٹانے کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
- 5 hours ago
قوم اور افواج مادر وطن کیلئے کبھی کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی، صدر مملکت
- 2 hours ago

چوتھا ٹی20 ،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل
- 4 hours ago

زمین سے محبت کا اظہار، پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ارتھ آور منایا گیا
- 13 hours ago

ون ڈے سیریز ،قومی کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات