Advertisement
تفریح

پاکستان فلم انڈسٹری  کے نامور مصنف محمد کمال پاشا شدید علیل

کمال پاشا کے اہل خانہ نے حکومت سے ان کے سرکاری سطح پر علاج معالجے کی اپیل کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 ماہ قبل پر مارچ 22 2025، 9:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان فلم انڈسٹری  کے نامور مصنف محمد کمال پاشا شدید علیل

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری  کے نامور مصنف محمد کمال پاشا شدید علیل،علالت کے باعث کومہ میں چلے گئے۔
اہل خانہ کے مطابق انور کمال پاشا  شوگر اور جگر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیںاور وہ گذشتہ دو ماہ سے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ان کے علاج پر بے شمار اخراجات صرف ہو رہے ہیں۔


 کمال پاشا کے اہل خانہ نے حکومت سے ان کے سرکاری سطح پر علاج معالجے کی اپیل کی ہے۔ 
واضح رہے محمد کمال پاشا معروف رائٹر ڈائریکٹر  انور کمال پاشا کے صاحبزادے ہیں محمد کمال پاشا نے 250 سے زائد فلموں کو لکھا ہے، ان کے کریڈٹ پر بے شمار سپر ہٹ فلمیں بھی ہیں

Advertisement
Advertisement