Advertisement

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہیں ، تعداد694 ہو گئی

دوسری جانب میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے سفارتخانے الرٹ ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 29th 2025, 10:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہیں  ، تعداد694 ہو گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہی ہے اورتعداد694تک جاپہنچی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنےوالے  7.7 شدت کے زلزلے کے باعث تباہ ہونے والی عمارتوں اور مکانوں کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 694 جبکہ زخمیوں کی تعداد 1670 تک پہنچ گئی ہے۔

 پاکستانی سفارتخانے یانگون اور بینکاک میں ہنگامی صورتحال میں معاونت فراہم کریں گے جبکہ وزارت خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ یونٹ فعال کردیا گیا ہے۔ میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے کے اثرات تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بھی محسوس کیے گئے تھے جس سے فلک بوس عمارتیں چند لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی تھیں۔  

دوسری جانب میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے سفارتخانے الرٹ ہوگئے ہیں۔

  میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں جمعے کے روز 7.7 اور 6.4 کی شدت کے یکے بعد دیگرے 2 زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار میں 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھا۔

Advertisement
بٹ کوائن کمپنی کے بانی  نے پاکستان کی ہر طرح کی مدد کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایران میں پھنسے 450پاکستانی زائرین کاانخلامکمل کرلیا،اسحاق ڈار

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ کل پیش کیا جائےگا ، وزیر خزانہ پنجاب

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک،200سےزائدزخمی

پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

  • 4 گھنٹے قبل
ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا

ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے

  • 2 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے

ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل  نے نیا فیچر متعارف کروادیا ،اب صارفین سرچ کرنے پرسن بھی سکیں گے

امریکا بھی  اسرائیلی حملوں کا  برابرکا شریک ہے، امریکا کو بھی خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ