پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے، تاہم کشیدگی تاحال برقرار ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 29th 2025, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کشمور: صوبہ سندھ کے ضلع کشمورمیںفریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کشمورکی تحصیل کندھ کوٹ بڈانی شہر میں بنگوار اور بھٹو برادری کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
کشمور پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عامر بھٹو،عاشق بھٹو، رحم علی بنگوار، غلام شبیر بنگوار اور احسان بنگوار شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے، تاہم کشیدگی تاحال برقرار ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






