وزیر اعلی مریم نواز کا عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
گھروں کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی،مریم نواز

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مارچ 29 2025، 2:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز زائد کرایوں کی وصولی روکنے کے لیے مانیٹرنگ کریں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ گھروں کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے ہدایت کی ہے کہ زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔

مودی سرکار نے بوکھلاہٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا
- 25 منٹ قبل

اوباما کی سابق پالیسی مشیر نے ہندوستانی حکومت کے کردار پر سنگین سوالات اٹھا دیئے
- 3 گھنٹے قبل

انتخابات میں دھاندلی،بانی پی ٹی آئی اور شیرافضل مروت کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی پر کئی مریضوں کو بغیر علاج واپس آنا پڑ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی
- 3 گھنٹے قبل

پی آئی اے کا حج آپریشن کا آغاز، پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ
- 6 گھنٹے قبل

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھرنے لگی
- 3 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا
- 6 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

پشاور کے علاقے ارمڑ میں پولیس چوکی پردہشت گردوں کا ہینڈ گرینیڈ سے حملہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات