سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

میڈرڈ:شمالی سپین میں سرنگ میں دھماکے کے دوران 5 افراد ہلاک جبکہ 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان کے اندر ہوا جس میں مزدور کام کر رہے تھے۔
ریسکیوحکام کے مطابق اسپین کے شمالی علاقے استوریاس میں پیر کو کوئلے کی کان میں حادثے کے بعد چار افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے۔
ریسیکو ذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکے میں دو مزدور معمولی زخمی ہوئے جبکہ دو مزدوروں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
دوسری جانب اس حادثے پر ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ اپنی "مخلصانہ تعزیت" بھیجی اور زخمیوں کی "جلد صحت یابی" کی خواہش کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں ہنگامی خدمات کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 5 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 5 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 4 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago







