مشکل کی اس گھڑی میں برما کی حکومت اور متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف


میانمار میں زلزلےسے ہلاکتوںکی تعداد 2 ہزار 719 ہوگئیں،جبکہ ابھی تک 400 سے زائد افراد لا پتہ ہے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میانمارمیں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے سے ہونے والی اموات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد اب 2 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق زلزلےسے 4 ہزار 521 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ 400 سے زائد لوگ لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
اس حوالے سے میانمار کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ زلزلےسےاموات کی تعداد 3 ہزارسے زائد ہونےکاخدشہ ہے۔
واضح رہے میانمار میں 28 مارچ کو 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا جبکہ زلزلے کا مرکز میانمار کے شہر منڈالے سے 17.2 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔
دوسری جانب پاکستان نے میانمار میں زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں برما کی حکومت اور متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل





