صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم
ڈاکٹرعاصم نےمزید بتایا کہ صدرسےملاقاتوں پرپابندی کورونا کےپیش نظر لگائی گئی ہے،صدر زرداری کے اہلخانہ کو صحت سے متعلق مسلسل آگہی فراہم کی جا رہی ہے۔


صدرمملکت کےذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہےکہ آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
کراچی میں گفتگو کرتےہوئے صدر مملکت کےمعالج ڈاکٹر عاصم حسین نےکہا کہ صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کےاشارے دے رہی ہے ، انہوں نےکہا کہ صدر زرداری کو علاج کے لیے نوابشاہ سے کراچی منتقل کرنا اچھا فیصلہ تھا،شعبہ انفیکشز ڈیزیز کے ماہرین روز 3 مرتبہ صدر آصف زرداری کا معائنہ کرتےہیں ۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت کو کچھ دنوں میں اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔
ڈاکٹرعاصم نےمزید بتایا کہ صدرسےملاقاتوں پرپابندی کورونا کےپیش نظر لگائی گئی ہے،صدر زرداری کے اہلخانہ کو صحت سے متعلق مسلسل آگہی فراہم کی جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 4 hours ago

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری ادارکار منوج کمار چل بسے
- 2 hours ago

چین کا امریکہ سے حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

لاہور سے پاکستان سپر لیگ10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا
- 4 hours ago

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کر رہا ہے، رضوان سعید شیخ
- 4 hours ago

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟
- 37 minutes ago

تجاری جنگ میں تیزی، کینیڈا کا امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- an hour ago
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
- 4 hours ago

غزہ میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 hours ago

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعدصارفین کو کتنے یونٹ پر کتنا ریلیف ملے گا؟
- 4 hours ago

پاکستان نے امریکی ٹیرف کو ڈبلیو ٹی او کے اصولوں سے متصادم قرار دے دیا
- 3 hours ago

پی ایس ایس میں نیا سنگ میل عبور، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ
- an hour ago